Posts

Pakistan Railway Lahore Jobs 2020

Image
New Jobs announced today in Pakistan Railways Lahore in current Month of May 2020. They are looking the suitable candidates for the positions of Stenographer, Naib Qasid, Driver, Foreman, Head Clerk and Senior Computer Operator. They invite the applicants for submission application form. There are new jobs opportunities in Pakistan Railways for young graduates on merit base policy. The details of currents seats are following in Pakistan Railways Lahore: Stenographer Naib Qasid Driver Foreman Head Clerk Senior Computer Operator Method of Submission Application Form; Just Write application on simple page, Mentioned applied post name, your name, Father name. Attach latest CV with updates all attested copies of documents & Passport Pics. Date of birth, experience, technical details, current & permanent address etc. Send application form on given postal address in advertisement. Last date for submit application form is  24 May 2020 . Visit Below mention lin...

بھارت نے سی پیک میں رکاوٹ ڈالی تو چین سقم پر چڑھائی کردے گا

Image
چین نے سقم پر چڑھائی کی تو بھارت کی7 ریاستیں علیحدہ ہوجائیں گی، بھارت پاکستان کو توڑنے یا سی پیک میں رکاوٹ ڈالنے کی بجائے اپنی خیر منائے۔   چین  نے سقم پر چڑھائی تو  بھارت  کی7 ریاستیں علیحدہ ہوجائیں گی، بھارت  سی پیک  میں رکاوٹیں ڈالنے کی بجائے اپنی خیرمنائے،  سی پیک  میں رکاوٹ ڈالی گئی تو  چین  سقم پر چڑھائی کرے گا، امریکا بھی  چین  کو نہیں روک سکے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے اپنے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سقم  بھارت  کی وہ ریاست ہے جو1975ء میں قائم ہوئی، اس سے پہلے یہ  بھارتی  ریاست نہیں تھی۔ چین  کہتا ہے کہ سقم ان کا حصہ ہے، تبت، تائیوان، نیپال بھی  چین  کے پاس ہے،  چین  نیپال کو بھی اپنا حصہ مانتا ہے۔ اب سقم میں  چین  اور  بھارت  کے درمیان لڑائی جارہی ہے، یہ ایک چھوٹی سی پٹی ہے۔ اس پٹی کے ساتھ  بھارت  کی وہ ریاستیں ہیں جہاں علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔ سقم میں  چین  اور  بھ...

Benefits of Eating Pear

Image
آج کل ہڈیوں کے امراض عام ہو چکے ہیں۔ ہڈیوں کو صحت مند رکھنے اور بھر بھرے پن کے مرض (OSTEOPOROSIS) سے محفوظ رکھنے کے لئے ماہرین کی تجویز کردہ کیلشیم کی مقدار لینا ضروری ہے۔ ناشپاتی کیلشیم کو جسم میں آسانی سے جذب ہونے میں بہت مدد دیتی ہے۔ ایک مشہور کہاوت ہے کہ ایک سیب روزانہ کھائیں اور ڈاکٹر سے دور رہیں ،اب ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ ناشپاتی کا کھانا بھی کئی امراض سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے کئی اقسام کے مفید پھل پیدا کیے ہیں اور ہر پھل میں بے شمار طبی فوائد رکھ دیے ہیں ،اس لئے روز مرہ کی غذاؤں میں استطاعت کے مطابق پھل بھی ضرور شامل کرنے چاہییں۔ دوسرے پھلوں کی طرح ناشپاتی بھی ایک مفید ولذیذ پھل ہے ۔اس کی کئی قسمیں ہیں ۔میٹھی ناشپاتی کو سیب سے اچھا سمجھا جاتا ہے ،اس لئے کہ یہ نزلے کو ختم کرتی ہے ۔ پیاس بجھاتی ہے ۔ اس میں نشاستے  کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے ۔یہ معدے کو طاقت بخشتی اور صفرے کی زیادتی کو ختم کرتی ہے۔ ناشپاتی قے کو روکتی ہے ۔اس کو نچوڑ کر اس کے رس کو پکا کر جما لیا جاتا ہے ،یہ دستوں کو روکتاہے۔ ناشپاتی میں سوڈیئم ، پوٹا شیئم ، شکر ...

Healthy Life Style is the Need of Time

Image
ترقی یافتہ معاشروں میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کو بہت اہمیت دی جاتی ہے ۔ایسے معاشروں میں صحت مند لوگوں کا تناسب بیمار لوگوں سے زیادہ ہوتا ہے اور اِن مُمالک کے ہسپتال اور ڈسپینسریاں ویران ،جبکہ پارکوں اور سیر گاہوں میں رش دکھائی دیتاہے۔اِیسی جگہوں پر ایک طرف تو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں وہیں دوسری طرف لوگوں میں صحت کے متعلق آگاہی اور صحت مند طرزِزندگی (Healthy Lifestyle)کو پروموٹ کیا جاتا ہے ، جبکہ ترقی پذیراور غیر ترقی یافتہ مُلکوں میں زیادہ تر صحت کی سہولیات کے فقدان کو زیرِ بحث لایا جاتاہے اور لوگوں میں صحت کے متعلق شعور اُجاگر نہیں کیاجاتا۔ لوگوں میں صحت مند طرزِزندگی کی آگاہی کے بغیر صحت کی سہولیات کی فراہمی کی مثال ایسے ہی ہے جیساکہ ایک بالٹی میں پانی بھرا جارہا ہوجبکہ اُس بالٹی میں کوئی سوراخ موجود ہوجس سے پانی بہہ بھی رہا ہو۔ ایسے میں صحت کے مسائل پر قابو پانے کے لئے جو بھی وسائل بروئے کار لائے جائیں گے وہ ضائع ہونے کا اندیشہ ہے ۔ اس لیے صحت مند معاشروں کے پروان چڑھنے میں ، میں پہلی ذمہ داری اُس معاشرے میں بسنے والے لوگوں پرعائد ہو...

ذیا بیطس کے مریضوں کے لئے مفید میوے

Image
ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل بھی کہا جاتاہے اور ورلڈ ہیلتھ آرگینائزیشن کے ایک جائزے کے مطابق2030میں دنیا میں بیماریوں کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں ذیابیطس ساتویں نمبرپر ہوگی۔ذیابیطس میں مبتلا افراد کی تعدادہر گزرتے سال کے ساتھ خطرناک انداز میں بڑھتی جارہی ہے۔ذیابیطس کا مرض خون میں گلوکوز کی سطح کو متاثر کرتاہے، ذیابیطس کی مختلف اقسام ٹائپ ون،ٹائپ ٹو اور ٹائپ تھری ذیابیطس کہلاتی ہیں۔ اس مرض سے محفوظ رہنے کیلئے ہر شخص کو اپنی خوراک کا خیال رکھنا چاہیے۔بڑھتا وزن بھی اس خطر ناک مرض میں مبتلا کر سکتاہے۔عام طور پر اس مرض میں مبتلا افراد کو میٹھا کھانے کے ساتھ ساتھ میوہ جات کھانے  سے بھی منع کیا جاتاہے۔ کیا میوہ جات کھانا ذیابیطس کی بیماری میں مبتلا افراد کے لیے خطرناک ے․؟ متعدد ڈاکٹرز کے مطابق اس مرض میں مبتلا افراد کو میوے جات کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے،کیونکہ یہ سوکھے ہوئے پھل ہوتے ہیں اور کیونکہ ان میں تازہ پھل کے مقابلے میں پانی کی مقدار کم ہوتی ہے ۔ تو اس وجہ سے میوے جات میں موجود غذائیت اور منرلز کی مقدار میں بھی ...

وزیراعظم کا9مئی سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان

Image
وزیراعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فروری کوملک میں کوروناکا پہلا کیس سامنے آیا اور یہ وائرس بہت تیزی سے پھیلتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان سمیت دنیابھر میں لاک ڈاوَن کیا گیا اور یورپ میں وائرس سےہزاروں اموات ہوئیں ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ لاک ڈاؤن سے چھوٹا طبقہ زیادہ متاثر ہوتا ہے لیکن اللہ کا کرم ہے کہ پاکستان پر زیادہ پریشر نہیں پڑا۔ سوچتے رہے کہ کون سا وقت ہے جب ہم چیزیں کھولنا شروع کریں۔لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلہ سب صوبوں کے ساتھ ملکر کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ صوبوں کے ساتھ ملکر فیصلہ کیا کہ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹیکس اہداف 36فیصد نیچے آگئے ہیں۔ وائرس کتناوقت لے کوئی نہیں جانتا لہذا بڑے عرصے تک لاک ڈاوَن ممکن نہیں، حکومت کس وقت تک متاثرین کو مدد فراہم کرتی رہے گی۔ عمران خان نے بتایا کہ احتیاط سے ہی وائرس کے اثرات پر قابو پایاجاسکتا ہے۔ عوام کی انفرادی ذمہ داری ہے وہ خود احتیاط کریں۔ مشکل وقت سے نکلنا ہے تو ذمہ دار شہری بننا ہو گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہر شعبے کے لیے ایس او پیز بنائیں گے تاہم پبلک ٹرانسپ...

Pakistan Engineering Council (PEC) Jobs 2020

Image
Pakistan Engineering Council (PEC) Jobs 2020 The Pakistan Engineering Council (PEC) Jobs 2020 for Site Engineers, Junior Executive, Project Director, Quantity Surveyor, Accounts Associate, Officers & Others Latest published in The Dawn Newspaper on 26th Apr 2020 & Last Date to Apply is 13th May 2020. PEC Vacancies / Positions:- === BPS-19 === Project Director === BPS-17 === Site Engineer Civil Site Engineer Electrical Site Engineer HVAC === BPS-16 === Quantity Surveyor Admin & Logistics Officer Compliance and Contract Management Officer Accounts Associate === BPS-14 === Junior Executives === BPS-03 === Naib Qasid / Office Boy Last Date to Apply:  May 13, 2020 Click on the Following link:  https://vulearning.com/JobsDetail/pakistan-engineering-council-pec-jobs-2020-for-site-engineers-junior-executive-project-director-quantity-surveyor-accounts-associate-officers-others-latest-91800.aspx