Posts

پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والا پہلوان گمنامی کی زندگی گزارنے پر مجبور کیوں؟

Image
پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والا پہلوان گمنامی کی زندگی گزارنے پر مجبور کیوں؟ لاہور شہر کے نواحی علاقے باٹا پور کے گاؤں اتوکے اعوان کے رہائشی 95 سالہ دین محمد وضع قطع میں تو آپ کو پنجاب کے ایک عام دیہاتی کی طرح ہی دکھائی دیتے ہیں لیکن وہ کوئی عام شخص نہیں۔ دین محمد پاکستان کے وہ کھلاڑی ہیں جنھیں سب سے پہلے کسی بین الاقوامی مقابلے میں ملک کے لیے طلائی تمغہ جیتنے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔ دین محمد اب دنیا کی نظروں سے دور گمنامی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے انھیں پانچ ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جاتا تھا لیکن وہ بھی چند ماہ ہی جاری رہ سکا اور آج وہ ارباب اختیار کی بےحسی کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیں۔ جب پہلی مرتبہ پاکستانی پرچم عالمی مقابلے میں لہرایا دین محمد نے پاکستان کے لیے طلائی تمغہ 1954 میں منیلا میں ہونے والے دوسرے ایشین گیمز میں  کُشتی کے مقابلے میں جیتا تھا۔ پاکستان پہلی بار ان کھیلوں میں شریک ہوا تھا اور اس نے مجموعی طور پر پانچ طلائی تمغے جیتے تھے۔ ان میں سے چار تمغے عبدالخالق، مرزا خان، شریف بٹ اور محمد نواز نے چار سے سات مئ...

Ramadan and CoVid-19

Ramadan  2020 and CoVid-19 As the Holy month of Ramadan gets under way, millions of Muslims will not be able to congregate for  prayers, Iftar and other Ramadan customs. It is moral duty to follow Govt instructions regarding Ramadan religious activities. So, stay home, stay safe and stay blessed. An agreement was reached to conditionally allow prayers in congregation, and Taraweeh -- special night prayers performed during the holy month. Following are the guideline as per the agreement has decided. 1. No carpet will laid on the floors of mosques and worshipers will keep a distance of 6 feet apart while praying. 2. Those coming to the mosque will be required to make ablution at home and wash hands for 20 seconds before going to the facility wearing faces masks. 3. Children and those older than 50 year of age, including those with conditions like flu, fever and a cough would not be allowed in the mosques for prayers. The government will have the o...

مولانا طارق جمیل نے ’میڈیا‘ سے متعلق دئیے گئے بیان پر معافی مانگ لی

Image
مولانا طارق جمیل نے ’میڈیا‘ سے متعلق دئیے گئے بیان پر معافی مانگ لی اسلام آباد اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-24اپریل2020ء مولانا  طارق جمیل  نے میڈیا‘ سے متعلق دئیے گئے بیان پر معافی مانگ لی ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کی احساس ٹیلی تھون کی لائیو نشریات میں  پاکستان  سمیت پوری  دنیا  سے لوگ شریک ہوئے اور دل کھول کر عطیات دیے۔ جمعرات کو  وزیراعظم  ہاؤس میں  کورونا  ریلیف فنڈ کے حوالہ سے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی احساس ٹیلی تھون میں  وزیراعظم  عمران خان  بھی موجود تھے۔ ملک کے مختلف چینلز سے وابستہ اینکرز بھی ٹیلی تھون میں شریک تھے۔ اس موقع پر اندرون و بیرون ملک سے بڑی تعداد میں مخیر حضرات نے  وزیراعظم  کے  کورونا  ریلیف فنڈ کیلئے کروڑوں روپے کے عطیات کا اعلان کیا۔نشریات کے اختتام پر معروف مذہبی سکالر مولانا  طارق جمیل  نے عوام سے اس وبا سے احتیاط برتنے اور خدا کے حضور توبہ کرنے کی تلقین کی، انہوں نے اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑا کر اس عذاب سے چھٹکارے کی بھی خصوصی دعا کی۔ ...

How to Open Payoneer Account in Pakistan

Image
Payoneer is the only international payment gateway in Pakistan. In the following video you will learn how to open this account. Payoneer is also providing ATM card. By using this ATM card you can draw your international payment through designated branches of different banks. https://www.youtube.com/watch?v=5GnpXSLjYww

پنجاب حکومت کا رمضان میں مارکٹیں جزوی طور پر کھولنے کا فیصلہ

Image
لاہوراردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-23اپریل2020ء  پنجاب  حکومت نے رمضان میں مارکٹیں جزوی طور پر کھولنے کا  فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ رمضان کے موقع پر  پنجاب  حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ مارکیٹوں کو جزوی طور پر کھولا جائے گا۔ اس سلسلے میں مارکیٹوں کو کھولنے کے دن اور اوقات کا تعین کیا جائے گا جس کا اعلان آج کا کل متوقع ہے۔ اسلم اقبال کا مزید کہنا تھا کہ اس مشکل وقت میں رمضان کے مہینے میں بھی اگر کسی شخص نے ذخیرہ اندوزی کی تو اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔صوبائی وزیر صنعت کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ تمام مارکیٹوں کے ہدایات جاری کر دی جائیں گی اور حکومتی احکامات کو مانتے ہوئے حفاظتی تدابیر اپنانے کے بعد مارکیٹوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی۔ اگر کوئی شخص اس کی خلاف ورزی کرتا ہوا نظر آئےگا یا کسی مارکیٹ میں خلاف ورزی کی جائے گی تو اس مارکیٹ کو بند کر دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ ا س سے قبل آج ہی  پنجاب  حکومت نے جاری لاک ڈاؤن میں یکم مئی تک توسیع کی تجویز ...

One Nation...One Dream

Image
We should stand together with PM and all the CMs at this point in time...... One Nation & One Dream should be our vision....
Image
برلن اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2020ء جانوروں پر کیے گئے ابتدائی تجربات کامیاب ہونے کے بعد  جرمنی  میں  کورونا  وائرس کی نئی قسم کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ایک ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کیک مطابق  جرمن  حکام کی طرف سے اس ویکسین کے جانوروں پر کیے گئے ابتدائی ٹیسٹ کامیاب ہونے کی صورت میں حاصل ہونے والے نتائج کی بنیاد پر اگلے مرحلے میں انسانوں پر تجربات شروع کرنا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹیسٹ شروع کرنے کی منظوری  جرمن  فیڈرل انسٹیٹیوٹ برائے ویکسین نے دی ہے۔ ابتدا میں دو سو صحت مند افراد پر اس کا آزمائشی استعمال کیا جائے گا۔ ان افراد کی عمریں اٹھارہ سے پچپن برس کے درمیان ہیں۔  جرمن  فیڈرل انسٹیٹیوٹ برائے ویکسین کے مطابق نئی مدافعتی ویکسین مائنز میں قائم دوا ساز ادارے بائو ٹیک نے تیارکی ہے۔ جرمن  ادارے کے مطابق  دنیا  میں یہ چوتھی ویکسین ہے جو کووڈ انیس کی وبا کے لیے تیار کی گئی ہے۔ جرمن  ادارے نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ ویکسین کے آزمائشی عمل کے نت...